Advertisement

دھونی نے ویرات کوہلی کو کیا مشورہ دیا؟

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق لیجنڈری وکٹ کیپر بیٹسمین مہندرا سنگھ دھونی نے بھارتی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کو ایک اہم مشورہ دیا۔

تفصیلات کے مطابق ویرات کوہلی نے لکھا کہ ہر کوئی غلطیاں کرتا ہے، اہم بات اپنی غلطی کا احساس کرنا ہے، دھونی نے ایک بار مجھ سے کہا تھا کہ اگر آپ کوئی غلطی کرتے ہیں تو یقینی بنائیں کہ اسے کم از کم 7 سات سے آٹھ ماہ تک نہ دہرائیں، یہ واقعی میرے ساتھ رہا۔

https://twitter.com/ESPNcricinfo/status/1480502322866257924

واضح رہے کہ ویرات کوہلی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کی کپتانی سے ہٹانے کے بعد دلبرداشتہ ہو گئے تھے،لیکن ٹیسٹ ٹیم کی قیادت ابھی بھی ان کے ذمے ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ایشیاکپ سپر فور مرحلہ: بنگلہ دیش نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی
میچ سے قبل بھارتی کپتان کا پاکستانی ٹیم سے متعلق ایک اور بیان سامنے آگیا
بڑے ٹاکرے سے قبل قومی ٹیم کی پری میچ پریس کانفرنس منسوخ
سپر فور مرحلہ: بھارت کو شکست دینے کے لیے قومی ٹیم کا بڑا پلان تیار
ایشیا کپ: پاک بھارت میچ کے ٹکٹس کی مانگ میں اضافہ، قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ
فائنل سے پہلے فائنل: پاک بھارت ہائی وولٹیج ٹاکرا اتوار 21 ستمبر کو ہوگا
Next Article
Exit mobile version