Advertisement

میرا مبینہ غیر اخلاقی ویڈیوز سے پریشان، ایف آئی اے میں درخواست دے دی

اداکارہ میرا مبینہ غیر اخلاقی ویڈیوز سے شدید پریشان ہیں جس پر انہوں نے ایف آئی اے میں درخواست دے دی ہے۔

خبروں میں رہنے کے نت نئے طریقے ڈھونڈنے والی لولی ووڈ کی مقبول ترین اداکارہ میرا مبینہ غیر اخلاقی ویڈیوز سے شدید پریشان ہیں۔

اداکارہ نے خود سے منسوب غیر اخلاقی ویڈیوز کے خلاف ایف آئی اے میں درخواست دے دی ہے۔

Advertisement

میرا نے اپنے وکیل ملک آفتاب اعوان ایڈووکیٹ کے ذریعے درخواست سائبر کرائم میں دے دی۔

درخواست کا متن کے مطابق میرا ملک کی باعزت شہری ہیں، جعلی غیر اخلاقی ویڈیو سے بدنام کیا جارہاہے۔

درخواست میں کہا گیا کہ میرا نے دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کیا، ویڈیوز کے ذریعے بدنام کیا جارہاہے۔

میرا کی ایف آئی اے میں درخواست کے مطابق جعلی غیر اخلافی ویڈیوز کو سوشل میڈٰیا سے ہٹاکر ذمے داران کے خلاف کارروائی کی جائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
رجب بٹ اور ساتھیوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیشرفت
مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
Advertisement
Next Article
Exit mobile version