Advertisement

جلد ملک واپس جانا چاہتا ہوں، نواز شریف

نواز شریف

نواز شریف کا وطن واپسی سے قبل 3 ممالک کے دوروں کا امکان

نواز شریف نے ایک بار پھرجلد ملک واپس جانے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔

ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف سے سینیئر رہنما و سابق وفاقی وزیر سردار مہتاب عباسی نے ملاقات کی۔

لندن میں ہونے والی ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق ملاقات میں نواز شریف نے کہاکہ کہ جلد ملک واپس جانا چاہتا ہوں ،بڑھتی مہنگائی نے عوام کا جینا دوبھر کردیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: اگر نواز شریف آتے ہیں تو پنجاب کی جیلیں ان کا انتظار کررہی ہیں ، فیاض الحسن  

Advertisement

سابق وزیراعظم نے کہاکہ فارن فنڈنگ کیس میں صادق و امین قرار دئیے جانے والے کا اصل چہرہ سامنے آگیا، یہ مکافات عمل ہے عوام کو بھی اب حقیقت کا پتہ چل گیا ہے۔

ملاقات میں ن لیگ کی تنظیم نو پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: ملک بحرانوں کا شکار ہے جلد واپس آنا چاہتا ہوں، نواز شریف

نواز شریف نے خیبر پختونخوا میں ن لیگ کو متحرک کرنے کےلئے مل کر کام کرنے کی ہدایت کی۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
شہر قائد میں راتیں خنک، دن بدستور گرم
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل ساحر شمشاد مرزا کا دورہ برونائی
سندھ کے تعلیمی بورڈز میں تعلیمی امور جدید اور آن لائن بنانے کا فیصلہ
پی پی ارکان کے 27ویں آئینی ترمیم پر تحفظات، حکومت سے اتحاد ختم کرنے کا مشورہ
27 ویں آئینی ترمیم: وزیراعظم شہباز شریف اتحادی رہنماؤں کو اعتماد میں لیں گے
کنٹرول لائن کے دونوں اطرف کشمیری عوام آج یوم شہداء جموں منارہے ہیں
Advertisement
Next Article
Exit mobile version