Advertisement

قومی ٹیم میں کبھی امتیازی سلوک کا سامنا نہیں کرنا پڑا، محمد یوسف

قومی ٹیم میں کبھی بھی امتیازی سلوک کا سامنا نہیں کرنا پڑا۔ ٹیم نے ہمیشہ سپورٹ کیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر گفتگو کرتے ہوئے سابق مایہ نازبلے بازمحمد یوسف کا کہنا تھا کہ کبھ سوچا نہیں تھا کہ قومی کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کرسکوں گا۔ جب ٹیم میں آیا تو اپنے وقت کے بہترین کھلاڑیوں کے ساتھ ڈریسنگ روم شئیر کرنے کا موقع ملا۔ مذہبی بنیادوں پر کبھی نشانہ نہیں بنایا گیا۔ اسلام میں کسی بھی قسم کوئی زبردستی نہیں ہے۔

جب کبھی کسی کھلاڑی کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے تو قومی ٹیم کے وسیع تر مفاد میں وہ بات کہی۔ انھوں نے 2010 کے دورہ انگلینڈ کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا کہ غیر ملکی دورہ کے لئے اعلان کردہ 35 کھلاڑیوں میں نام نہ آنے پر مایوسی نہیں ہوئی تھی۔ اپنی صلاحیتوں پر یقین تھا۔ ٹیم کے وہاں جانے کے بعد انتظامیہ نے مجھے انگلینڈ طلب کرلیا تھا۔

یاد رہے، محمد یوسف کو پاکستانی بیٹنگ لائن اپ کی دیوار کہا جاتا تھا۔ انھوں 1998 سے 2010 کے دوران پاکستانی ٹیم کی نمائندگی کی۔ 90 ٹیسٹ میچز میں 7530 جبکہ 288 ایک روزہ میچز میں 9720 رنز اسکور کئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ایشیا کپ میں کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی، آئی سی سی نے سزاؤں کا اعلان کر دیا
پاکستانی وکٹ کیپر سدرہ نواز بھی آئی سی سی ویمنز ٹیم آف ورلڈ کپ میں شامل
ٹم ڈیوڈ 129 میٹر کا شاندار چھکا لگا کر تیسرے نمبر پر آگئے، ویڈیو وائرل
پی ایس ایل فرنچائز مالکان کے تحفظات پر پی سی بی نے ایکشن لے لیا
سری لنکن کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کے لیے شیڈول جاری کر دیا
پاکستان بمقابلہ سری لنکا ون ڈے سیریز، ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کل سے شروع ہو گی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version