Advertisement

کیرون پولارڈ نے سی پی ایل فرنچائز نوعیت کے بارے میں خبردار کر دیا

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے تجربہ کار آل راؤنڈر اور سی پی ایل  فرنچائز   ٹرنمباگو نائٹ رائڈرز کے کپتان کیرون پولارڈ نے کہا ہے کہ جب آپ بھارتی  کرکٹ کو دیکھتے ہیں، جب آپ انگلش سسٹم کو دیکھتے ہیں اور جب آپ بگ بیش کو دیکھتے ہیں، ان میں ٹی ٹوئنٹی کے متبادل سسٹم ہوتے ہیں جن سے کچھ لوگ آ سکتے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ ہمارے پاس کتنے لوگ ہیں جو صرف سی پی ایل کے ذریعے بنائے گئے؟ جب یہ کیریبین ٹوئنٹی تھا، وہاں بہت سارے لوگ سسٹم کے ذریعے آتے تھے۔

کیرون پولارڈ کا مزید کہنا تھا کہ  میں نہیں جانتا کہ ہم اسے مستقبل میں کیسے کریں گے، لیکن ہمیں ایک راستہ تلاش کرنے کی ضرورت ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستانی موقف کی فتح ، بھارت جیت گیا مگر بھارتی بائیکاٹ مہم ناکام
پاکستان سے ٹاکرا ! بھارت میں منتر، جادو ٹونہ اور تہمات کا طوفان
سکھر میں ہندو برادری کی جانب سے پاکستان کی جیت کے لیے خصوصی پوجا
ایشیا کپ: بھارت کے خلاف پاکستان نے حکمت عملی بنا لی
ایشیا کپ: بھارت کے خلاف میچ میں حارث رؤف کو بڑا دھچکا
ایشیا کپ: پاکستان کیخلاف میچ سے قبل اہم بھارتی کھلاڑی انجرڈ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version