Advertisement

موسیقی مت سنو! طالبان کی ٹیکسی ڈرائیور کو تنبیہ

افغان طالبان نے کابل میں ٹیکسی ڈرائیور کو موسیقی سننے پر تنبیہ کرتے ہوئے کہا کہ موسیقی مت سنو کیوں کہ یہ حرام ہے۔

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو کلپ وائرل ہورہا ہے جس میں ایک افغان طالبان دارالحکومت کابل میں ٹیکسی ڈرائیور کو موسیقی سننے پر اس سے گفتگو کرتے دیکھائی دے رہا ہے۔

طالبان ٹیکسی ڈرائیورسے کہتا ہے کہ ’’موسیقی مت سنو کیوں کہ یہ حرام ہے اور اگر خواتین کے ساتھ ان کے خاندان کا کوئی مرد نہ ہو تو انہیں ٹیکسی استعمال کرنے کی اجازت نہیں دو۔‘‘

افغان طالبان کی تنبیہ کے بعد ٹیکسی ڈرائیور اقرار میں سر ہلاتا دکھائی دیتا ہے۔

واضح رہے  28 اگست کو افغانستان کے صوبے بغلان میں طالبان جنگجوؤں نے ایک مشہور لوک فنکار اور موسیقار فواد اندرابی کو گھر میں گھس کر قتل کردیا تھا۔

طالبان نے لوک فنکار کے سر پر گولی ماری تھی جس سے موقو پر ہی اس کی موت واقعے ہوگئی تھی اور واقعے کے بعد علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
صدر زرداری کی چین میں لی شو لی سے ملاقات، پاک-چین تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کے دو ریاستی حل کی قرارداد منظور
چارلی کرک کا ملزم گرفتار، ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ
چارلی کرک کے قتل کی تحقیقات میں اہم پیشرفت، قاتل کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آ گئی
2022 میں پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلیے ترک بچے کی امداد کا خط پھر وائرل
بغاوت کیس میں برازیل کے سابق صدر بولسونارو کو 27 سال قید کی سزا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version