Advertisement

کووِڈ سے لڑنے کے لئے قوتِ مدافعت بڑھائیں صرف تین اجزا کا استعمال یقنی بنائیں

کورونا کے بعد ڈیلٹا اور پھر اومیکرون کووِڈ کی کئی قسمیں دنیا بھر میں تیزی سے پھیل رہی ہیں، اور ڈاکٹرز مسلسل قوتِ مدافعت میں اضافے کا مشورہ دے رہے ہیں۔

ایسے میں تیزی سے قوتِ مدافعت میں اضافہ کرنے کے لئے آپ کو زیادہ دور جانے کی ضرورت نہیں آپ کے باورچی خانے میں ہی اس کا آسان حل موجود ہے۔

قوتِ مدافعت میں اضافے کا نسخہ

باورچی خانے میں مجود صرف تین مصالحوں کے استعمال سے آپ قوتِ مدافعت میں تیزی سے اضافہ کر سکتے ہیں اس کے لئے آپ کو سونف، زیرہ برابر مقدارت میں لے کر اسے توے پر ہلکا سا بھون لینا ہے اور ثابت ہلدی کو برابر مقدار میں لے کر گرینڈر میں پیس کر پاؤڈر بنا کر رکھنا ہے۔

اب روزانہ رات سونے سے پہلے اس سفوف کا ایک چائے کا چمچ گرم پانی کے ساتھ پھانک لیں، اس سے قوتِ مدافعت میں حیرت انگیز طور پر اضافہ ہوگا اور آپ کووِڈ سے محفوظ رہیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
لاہور کی فضا خطرنات ترین حد تک آلودہ قرار، نئی دہلی دوسرا آلودہ ترین شہر
نئی دہلی میں اسموگ کی صورتحال بدترین ہوگئی، لاہور کا دوسرا نمبر
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
Advertisement
Next Article
Exit mobile version