Advertisement

لائیو اسٹاک کے پراجیکٹس کو سی پیک کی افادیت کے مد نظر اپ سکیل کیا جائے، وزیر زراعت پنجاب

سید حسین جہانیاں گردیزی

سید حسین جہانیاں گردیزی

وزیر زراعت پنجاب سید حسین جہانیاں گردیزی نے کہا ہے کہ محکمہ لائیو اسٹاک و ڈیری ڈویلپمنٹ کے پراجیکٹس کو سی پیک کی افادیت کے مد نظر اپ سکیل کیا جائے۔

سید حسین جہانیاں گردیزی کی زیرِ صدارت بفیلو ریسرچ انسٹیٹیوٹ پتوکی میں لائیو اسٹاک ڈیری ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ کی کارکردگی کا جائزہ اجلاس ہوا ہے۔

اجلاس میں صوبائی وزیر لائیو اسٹاک سردار حسنین بہادر دریشک، ہیڈ اسپشل مانیٹرنگ یونٹ چیف منسٹر پنجاب فیصل آصف اور سیکرٹری لائیو اسٹاک پنجاب سید نوید شیزازی نے شرکت کی۔

اس موقع پر وزیر زراعت پنجاب کا کہنا تھا کہ محکمہ لائیو اسٹاک و ڈیری ڈویلپمنٹ پنجاب کے منصوبہ جات کمرشل بنیادوں کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے ترتیب دیئے جائیں، محکمہ کے پراجیکٹس کو سی پیک کی افادیت کے مد نظر اپ سکیل کیا جائے۔

انہوں نے کہا کہ محکمہ کے پراجیکٹس کو سی پیک کی افادیت کے مد نظر اپ سکیل کیا جائے، مویشی پال حضرات کو ویکسین کی سہولیات فراہم کی جائیں۔

Advertisement

اجلاس میں وزیر لائیو اسٹاک و ڈیری ڈویلپمنٹ سردار حسنین بہادر دریشک نے کہا کہ صوبے میں آئی وی ایف ٹیکنالوجی کے تحت جانوروں کے بانجھ پن میں کمی لانے کے لئے اقدامات کئے جائیں، تمام پراجیکٹس اپنے مقرر کردہ معیار پر تکمیل کئے جائیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مفتی تقی عثمانی اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر دنیا کے با اثر مسلمانوں کی فہرست میں شامل
27 ویں آئینی ترمیم قومی اسمبلی سے پہلے سینیٹ میں پیش کی جائے، اسحاق ڈار
پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے چینی کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ حکومت کو قرار دے دیا
انتونیو گوتریس سے ملاقات، صدر زرداری کا خود مختار فلسطینی ریاست کے قیام پر زور
کراچی میں بے رحم قاتل ٹریفک نے 10 ماہ میں 733 افراد کو لقمہ اجل بنا لیا
اسلام آباد ایئرپورٹ پر انجینیئرز کی ہڑتال، پی آئی اے کی آٹھ پروازیں منسوخ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version