فیصل آباد میں غیرت کے نام پر خاتون قتل

قتل
فیصل آباد چک جھمرہ روڈ پر غیرت کے نام پر خاتون کو قتل کردیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق شوہر نے غیرت کے نام پر 45 سالہ نازیہ بی بی کو چھری کے وار کر کے قتل کر دیا، مقتولہ نازیہ سمندری کے چک 445 گ ب کی رہائشی تھی۔
ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ وقوعہ کے بعد ملزم موقعے سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement