Advertisement

خان صاحب قوم انتظار کررہی ہے کہ آپ سڑکوں پر آئیں، ناصر حسین شاہ

ناصر شاہ

ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ خان صاحب قوم انتظار کررہی ہے کہ آپ سڑکوں پر آئیں۔

 وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا ہے کہ یاد رکھیں یہ قوم مہنگائ بھی سہہ لے گی آپ کے جھوٹے دعوے اور وعدے بھی بھول جاۓ گی مگر جو کچھ آپ نے کشمیر کے ساتھ کیا وہ کبھی نہیں بھولے گی۔

انہوں نے کہا کہ خان صاحب قوم انتظار کررہی ہے کہ آپ سڑکوں پر آئیں ، آپ کے جُرم پر وقت اور قوم خود آپ کو سزا دے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ہمارے کوئی جارحانہ عزائم نہیں، یہ اول و آخر ایک دفاعی معاہدہ ہے، خواجہ آصف
کراچی کے پانی کے مسئلے کے حل کے لیے مشترکہ کوششیں ضروری ہیں، بلاول بھٹو
سعودیہ سے دفاعی معاہدہ کسی تیسرے ملک کے خلاف استعمال نہیں ہوگا ، دفتر خارجہ
آج سونے کے بھاؤ کیا رہے؟ جانئے
غیر ملکی امداد سے چلنے والے منصوبے میں پیاروں پر کرم نوازی کا انکشاف
پاکستان اور چین کے درمیان 3 اہم مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
Advertisement
Next Article
Exit mobile version