Advertisement

پشاور زلمی نے ماہرہ خان کو ایک بار پھر برانڈ ایمبیسیڈر مقرر کردیا

پی ایس ایل

پی ایس ایل

پشاور زلمی نے ماہرہ خان کو پانچویں بار برانڈ ایمبیسیڈر مقرر کرنے کا اعلان کردیا۔

پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کا آغاز 27 جنوری سے کراچی میں ہوگا جہاں پہلے ہی میچ میں میزبان ٹیم کراچی کنگز کا مقابلہ ٹائٹل کا دفاع کرنے والی ملتان سلطانز سے ہوگا۔

پی ایس ایل 7 کے لیے تمام ٹیموں نے اپنے ڈرافٹ مکمل کرلیے ہیں اور پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے بھی کراچی اور لاہور میں سیکیورٹی سمیت تمام انتظامات تقریباً آخری مراحل میں ہیں۔

یہ بھی پڑھیں؛ پشاور زلمی کے آفیشل ترانے میں ماہرہ خان، اسرا بلجک اور ہانیہ عامر جلوہ گر

پشاور زلمی کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے پاکستان کی نامور اداکارہ ماہرہ خان کو ایک بار پھر اپنی ٹیم کا برانڈ ایمبیسڈر مقرر کرنے کا اعلان کیا گیا۔

Advertisement

ٹوئٹ میں کہا گیا کہ ہمیں یہ بتانے میں خوشی محسوس ہورہی ہے کہ پی ایس ایل کے ساتویں سیزن میں بھی اداکارہ ماہرہ خان ہی ہماری برانڈ ایمبیسیڈر ہوں گی اور یہ ان کا پشاور زلمی کے ساتھ پانچواں سیزن ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں؛ لاہور میں شیڈول میچز کے انتظامات پر اہم اجلاس

Advertisement

خیال رہے ماہرہ خان پی ایس ایل 1، 3 ، 4 ،6 میں پشاور زلمی کی برانڈ ایمبیسیڈر رہ چکی ہیں۔

بعد ازاں پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی کی جانب سے ماہرہ خان کے اعلان سے متعلق ٹوئٹ کر ری ٹوئٹ کرتے ہوئے اداکارہ کو زلمی فیملی میں خوش آمدید کہا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version