Advertisement

کامیاب جوان پروگرام کا مقصد نوجوانوں کو روزگار کی فراہمی ہے،عثمان ڈار

سائفر ایک حقیقت تھا ہے اور ہمیشہ رہے گا، عثمان ڈار

عثمان ڈار نے کہا ہے کہ کامیاب جوان پروگرام کا مقصد نوجوانوں کو روزگار کی فراہمی ہے۔

وزیر اعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہماری معیشت5.37 فیصد کی شرح سے ترقی کر رہی ہے۔

عثمان ڈار نے کہا کہ ملازمین کی تنخواہیں بڑھانے والے اداروں  کے مشکور ہیں۔

انہوں نے کہا کہ کامیاب جوان پروگرام کا مقصد نوجوانوں کو روزگار کی فراہمی ہے، پروگرام اس وقت تک کامیاب نہیں ہو سکتا جب تک نوجوان اس سے مستفید نہ ہوں۔

عثمان ڈار کا کہنا تھا کہ نجی شعبہ کے ساتھ مل کرنوجوانوں کو زیادہ سے زیادہ سہولیات فراہم کریں گے۔

Advertisement

وزیر اعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار کا مزید کہنا تھا کہ نوجوانوں کو کاروبار کے لئے قرضے دیئے جارہے ہیں جبکہ نیوٹیک کے تعاون سے نوجوانوں کو فنی تربیت بھی فراہم کررہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
صحت کی دیکھ بھال انسان کی پیدائش سے شروع ہوتی ہے، مصطفیٰ کمال
ٹرمپ کی شٹ ڈاؤن پالیسی، سیکڑوں پروازیں معطل، ایئرلائنز مشکلات کا شکار
27 آئینی ترمیم پر مشاورت کیلیے پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اہم اجلاس دوبارہ شروع
پاک افغان مذاکرات میں پش رفت ، دفتر خارجہ نے ڈیڈ لاک کی تردید کر دی
پاکستان میں گوگل کی مصنوعات کی اسمبلی لائن، وزیرِ اعظم کا خیرمقدم
وزارت قانون نے 27 ویں آئینی ترمیم کا ابتدائی مسودہ تیار کرلیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version