Advertisement

لاہور میں بارش: ڈی سی لاہور کی متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایات

لاہور شہر میں ہونے والی بارش کے پیشِ نظر ڈی سی لاہور عمر شیر چٹھہ نے تمام متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایات جاری کر دیں ہے۔

تفصیلات کے مطابق ڈی سی لاہور کا کہنا تھا کہ نشیبی علاقوں میں بارشی پانی کھڑا نہ ہونے دیا جائے، واسا اور ایل ڈبلیو ایم سی کا عملہ فیلڈ میں متحرک رہیں۔

انہوں نے کہا کہ ایل ڈبلیو ایم سی کا عملہ صفائی ستھرائی کے انتظامات کو یقینی بنائے، واسا مشینری فعال رکھے، سڑکوں پر کہیں بھی گندگی نہ ہو، کھڑے بارشی پانی کو فوری نکالا جائے۔

ڈی سی لاہور عمر شیر چٹھہ کا مزید کہنا تھا کہ کھڑا پانی مچھر کی آماجگاہ ہوتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
شہر قائد میں فیس لیس ای سسٹم کے نفاذ کا پانچواں روز، 4136 ای چالان جاری
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
تیل و گیس کی تلاش ، 80 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع
27 ویں آئینی ترمیم پیر کو پارلیمنٹ میں پیش کی جا رہی ہے ، کامران مرتضیٰ
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version