کوروناسے بچاؤ کے ایس او پیز پر عمل نہ کرنے پر جرمانے عائد ہونگے،سعودی وزارت داخلہ

سعودی عرب میں کورونا وائرس سے بچاؤ کے ایس او پیز پر عمل نہ کرنے پر بھاری جرمانے عائد ہونگے، ماسک کا درست استعمال نا کرنے پر ایک لاکھ ریال جرمانہ عائد کیا جائے گا۔
تفصیلات کےمطابق سعودی وزارت داخلہ نے سعودی اور غیر ملکی شہریوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کھلے مقامات کے علاوہ بند جگہوں پر ماسک اور سماجی فاصلہ جیسے ایس او پیز پر سختی سے عمل کیا جائے بصورت دیگر کورونا ایس او پیز کی پابندی نہ کرتے ہوئے ماسک نہ پہننے اور ناک اور منہ کو نہ ڈھانپنے کی صورت میں ایک لاکھ ریال تک جرمانہ ہوگا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

