Advertisement

حکومت عوام کےساتھ مہنگائی کا مقابلہ کرےگی، حسان خاور

حسان خاور کا کہنا ہےکہ مہنگائی کا مقابلہ کر رہےہیں۔

ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ حکومت عوام کےساتھ مہنگائی کا مقابلہ کرےگی۔

ان کا کہنا تھا کہ کچھ دنوں میں پٹرول کی قیمت کم بھی ہوئی ، عالمی منڈی میں قیمتیں بڑھنے سے اثر ہوا، ہم نے ترقی کا سفر جاری رکھنا ہے۔

ترجمان پنجاب حکومت نے کہاکہ  وزیراعظم کا وژن سیاحت کا فروغ ہے، ماضی کو سیاحت میں فروغ نہیں دے سکے۔

یہ بھی پڑھیں: نواز شریف کی لندن میں سعودی حکومتی مشیر سے اہم ملاقات

Advertisement

حسان خاور نے کہاکہ دنیا کےدیگر ممالک کی طرح ہم سیاحت سے فائدہ نہیں اٹھا سکے، سیاحتی مقامات پر زیادہ سے زیادہ سہولتیں فراہم کی جارہی ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ عثمان بزدار وزیراعظم کے وژن کوآگےلےکر جارہےہیں ، پنجاب میں سیاحت کےفروغ کیلئےاقدامات کررہےہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
محسن نقوی قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کےلئے پریکٹس سیشن میں پہنچ گئے
3 لاکھ 50 ہزار حج درخواست گزاروں کا ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک
پاکستان میں کالے جادو پر قید اور بھاری جرمانے کی تجویز، نیا بل سینیٹ میں پیش
آئی اے ای اے نے پاکستان کے سول نیوکلیئر پروگرام کو تسلی بخش قرار دیدیا
پاکستان سے مانچسٹر جانے والوں کے لیے خوشخبری
معصوم ارتضیٰ کی شہادت باہمت والدین کی استقامت اور وطن سے لازوال محبت کی انمول داستان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version