Advertisement

‘منی بجٹ کے بعد مہنگائی میں مزید شدت آئے گی’

روپے کی قدر میں کمی؛ درآمدی بلوں میں 58 فیصد اضافہ

شیری رحمان کا کہنا ہےکہ ہفتہ وار بنیاد پر قیمتوں میں اضافہ کیا جا رہا ہے۔

پاکستان پیپلزپارٹی کی نائب صدر شیری رحمان  نے سوشل میڈیا پر جاری اپنی ٹوئٹ میں کہاہےکہ منی بجٹ کے بعد مہنگائی میں مزید شدت آئے گی۔

انہوں نے کہاکہ حالیہ ایک سروے میں پاکستان کی اکثریت نے اس حکومت کی کارکردگی پر عدم اعتماد کا ووٹ دیا ہے۔اخلاقی طور پر یہ اب منی بجٹ پیش کرنے اور حکومت کرنے کا جواز کھو چکے ہیں۔

شیری رحمان نے کہاکہ دسمبر میں مہنگائی کی شرح 12.3 فیصد رہی، مہنگائی کی یہ شرح 22 ماہ کی بلند ترین سطح پر ہے۔

پی پی رہنما نے کہاکہ کم آمدنی والے طبقے کے لئے مہنگائی کی شرح 21.92 فیصد ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ تباہی سرکار اپنی ہی نااہلی کے ریکارڈ توڑ رہی ہے۔ عارضی بنیادوں پر معیشت چلانے کی خوفناک نتائج سامنے آ رہے ہیں۔

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
آذربائیجان ٹورازم بورڈ کا کامیاب روڈ شو اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version