Advertisement

‘دوائیں مہنگی اور مفت ٹیسٹ ختم کر کے صحت کارڈ کا ڈرامہ رچایا جارہا ہے’

مسلم لیگ (ن) کے رہنما عابد شیر علی کا کہنا ہے کہ دوائیں مہنگی اور مفت ٹیسٹ ختم کر کے صحت کارڈ کا ڈرامہ رچایا جارہا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں عابد شیر علی نے لکھا کہ اس کارڈ کے ذریعے  فارماسیوٹیکل مافیا کو نوازا جاتا ہے۔

Advertisement

عابد شیر علی نے لکھا کہ قومی خزانے سے پیسہ ضائع کیا جارہا ہے۔

جاری کردہ پیغام میں لیگی رہنما نے لکھا کہ سستا ترین ملک ہونے کا دعویٰ کرنے والے فواد چوہدری کے شہر میں غربت سے تنگ آ کر ماں نے اپنے تین کم سن بچوں کو موت کے منہ میں پھینک دیا۔

Advertisement

انہوں نے مزید لکھا کہ  یہ جرم اس خاتون کا نہیں حکمرانوں کا ہے، یہ خون ان کی گردنوں پر ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
آئی اے ای اے نے پاکستان کے سول نیوکلیئر پروگرام کو تسلی بخش قرار دیدیا
پاکستان سے مانچسٹر جانے والوں کے لیے خوشخبری
معصوم ارتضیٰ کی شہادت باہمت والدین کی استقامت اور وطن سے لازوال محبت کی انمول داستان
الیکشن کمیشن نے ملک میں ووٹرز کا ڈیٹا جاری کر دیا
فتنہ الہندوستان کا دہشتگرد افغانستان میں پراسرار طور پر ہلاک
سونا کتنا مہنگا؟ قمیت میں مزید اضافہ ریکارڈ
Next Article
Exit mobile version