چارسدہ میں ایمبولینس میں بچے کی پیدائش

چارسدہ میں ریسکیو سروس ایمبولینس میں نومولود بچے نے جنم لیا۔
تفصیلات کے مطابق پڑانگ ماجوکی کی رہائشی خاتون کو ڈیلیوری کے لیے ریسکیو ایمبولینس میں ہسپتال منتقل کیا جارہا تھا، حالات کو دیکھتے ہوئے ریسکیو سروس چارسدہ کی ایمرجنسی میڈیکل ٹیکنیشن نے اپنے پیشہ وارانہ تجربے کو بروکار لاتے ہوئے ایمبولینس میں ہی خاتون کی ڈیلیوری کردی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ریسکیو ایمبولینس میں ڈیلیوری کیٹ اور دیگر سامان موجود ہے جسے استعمال کیا گیا، سروس چارسدہ کی میڈیکل ٹیم کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کی مرہون منت زچہ و بچہ بالکل ٹھیک ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

