Advertisement

سمندر پار پاکستانی ملک سے باہر ملک کے سفیر بھی ہیں، پرویز الہٰی

چودھری پرویزالہٰی

پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ سمندر پار پاکستانی ملک سے باہر ملک کے سفیر بھی ہیں۔

اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہٰی سے امریکن کنٹریکٹر ایسوسی ایشن کے صدر خورشید بھلی کی لاہور میں ملاقات ہوئی۔

دوران ملاقات چوہدری پرویز الہٰی نے پاکستانی کمیونٹی کے مسائل اُجاگر کرنے پر خورشید بھلی کا شکریہ ادا کیا۔

اس موقع پر اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی نے کہا کہ سمندر پار پاکستانی ملک سے باہر ملک کے سفیر بھی ہیں، اوورسیز پاکستانیوں کی خدمات کے صلے میں انہیں ووٹ کا حق دیا گیا ہے۔

پرویز الہٰی نے کہا کہ منی بجٹ میں حکومت کو معیشت مضبوط بنانے کے لیے ووٹ دیا، اب حکومت کے پاس عوام کے لیے اقدامات کرنے کا بہترین موقع ہے۔

Advertisement

اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہٰی کا مزید کہنا تھا کہ پاک امریکا تعلقات مضبوط بنانے میں بھی اوورسیز پاکستانی نمایاں ہیں، امریکی قانون ساز اداروں میں اوورسیز پاکستانی نژاد شہری بخوبی کردار نبھا رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
جنگ بندی معاہدہ؛ امید ہے اب امن لوٹے گا، پاکستان و افغانستان کے تعلقات معمول پر آجائیں گے، وزیردفاع
سہیل آفریدی کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی درخواست پر اعتراضات دور
دیوالی کے روز بھی لاہور کی فضا آلودہ، حکومت کی شہریوں سے احتیاط کی اپیل
بلوچستان کے علاقے رکنی کے قریب 5.0 شدت کا زلزلہ
دیوالی کے موقع پر صدر و وزیراعظم کی قوم کو مبارکباد
نیتن یاہو نے امن معاہدے کو روند ڈالا ، عالمی برادری فوری نوٹس لے ، علامہ طاہر اشرفی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version