Advertisement

پاکستان اور کانگو کے درمیان خوشگوار تعلقات قائم ہیں، ایئر چیف مارشل

ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے کہا ہے کہ پاکستان اور کانگو کے درمیان خوشگوار تعلقات قائم ہیں۔

ترجمان پاک فضائیہ کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ڈیموکریٹک ریپبلک آف کانگو کے چیف آف لینڈ فورسز لیفٹینینٹ جنرل سکابوے اسِندہ فال کی ملاقات ہوئی۔

ترجمان پاک فضائیہ کا کہنا ہے کہ ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی اور پیشہ ورانہ تعاون کے مختلف امور زیربحث آئے۔

اس موقع پر ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے دونوں فضائی افواج کے مابین دو طرفہ تعاون کو فروغ دینے کے عزم کا اعادہ کیا اور کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان خوشگوار تعلقات قائم ہیں۔

ملاقات میں چیف آف لینڈ فورسزلیفٹینینٹ جنرل سکابوےاسِندہ فال نےکہا کہ پاک فضائیہ کی پیشہ ورانہ مہارت اور خود احصاری کے میدان میں ہونے والی غیر معمولی پیشرفت قابل تعریف ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان غزہ جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد کیلئے واضح موقف پیش کرے گا، دفترخارجہ
مشرف علی زیدی عالمی میڈیا کےلئے ترجمان وزیراعظم مقرر، عطا اللہ تارڑ کی تصدیق ، نو ٹیفکیشن جاری
پنجاب اسمبلی کا 34 واں اجلاس کل شروع ہوگا، اہم بلز اور حکومتی امور پر بحث متوقع
ریڈ لائن منصوبہ عوام کیلیے وبال جان، پیپلزپارٹی نے کراچی کو تجربہ گاہ بنا دیا، حافظ نعیم الرحمان
صدر زرداری دوحہ میں پاکستان کے سماجی و معاشی عزم کو عالمی سطح پر اجاگر کریں گے
میٹھا خواب کڑوی حقیقت، چینی کی قیمت بے قابو، نرخ 220 روپے فی کلو ہو گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version