صبور علی مایوں میں ہونے والی کس رسم کی وجہ سے تنقید کا شکار ہو گئیں؟

پاکستانی اداکارہ صبور علی شدید تنقید کا چکار ہو گئیں۔
گزشتہ روز صبور علی کی مایوں کی تصاویر وائرل ہوئی تھی جس میں دیکھا گیا کہ اداکارہ دودھ کے پیادے میں پاوں ڈال کے بیٹھی ہیں۔
اداکارہ صبور علی کو اس رسم کے کروانے پر شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ ریا ہے۔
یاد رہے کہ اداکارہ صبور اور اداکار علی کی مایوں کی ویڈیو اور تصاویر تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھیں ۔
اس سے قبل اداکار صبور اور اداکار علی کی ڈھولکی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی۔
گزشتہ برس صبور علی اور علی انصاری کا رشتہ طے ہوا تھا جس کے بعد ان کی منگنی بھی ہوئی تھی۔
واضح رہے کہ اس حوالے سے دونوں نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کے ذریعے پوسٹ جاری کرتے ہوئے بھی اپنے مداحوں کو آگاہ کیا تھا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

