Advertisement

رحیم یار خان میں دیوار گرنے سے 6 بچے جاں بحق، 2 زخمی

رحیم یار خان کی تحصیل صادق آباد کے گاؤں بستی کلواڑ میں دیوار گرنے سے 6 بچے جاں بحق جب کہ 2 زخمی ہوگئے۔

صوبہ پنجاب کے جنوبی ضلع رحیم یار خان کی تحصیل صادق آباد میں دیوار گرنے سے 6 بچے جاں بحق  جب کہ دو زخمی ہوگئے۔

مرنے والے بچوں کی عمریں  4  سے 7 سال کے درمیان ہیں جس میں 5 بچیاں اور ایک بچہ شامل ہے۔

علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ دیوار گرنے سے جاں بحق ہونے والے بچے دیوار کے پاس کھیل رہے تھے۔

انہوں نے کہا کہ بارش کی وجہ سے دیوار خستہ حال ہوگئی تھی  اور اچانک بچوں کے اوپر آکر گر گئی۔

Advertisement

علاقہ مکینوں نے کہا کہ واقعے کے بعد اہل علاقہ موقع پر پہنچے اور امدادی کارروائیاں شروع کرتے ہوئے زخمی ہونے والے بچوں کو انڈس اسپتال منتقل کردیا ہے جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سندھ پولیس کی گھوٹکی میں بڑی کارروائی ، 12 بدنام زمانہ ڈاکو مارے گئے
سیکیورٹی فورسز سے متعلق بیان ، محسن نقوی کا سہیل آفریدی سے معافی کا مطالبہ
صحت کی دیکھ بھال انسان کی پیدائش سے شروع ہوتی ہے، مصطفیٰ کمال
ٹرمپ کی شٹ ڈاؤن پالیسی، سیکڑوں پروازیں معطل، ایئرلائنز مشکلات کا شکار
27 آئینی ترمیم پر مشاورت کیلیے پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اہم اجلاس دوبارہ شروع
پاک افغان مذاکرات میں پش رفت ، دفتر خارجہ نے ڈیڈ لاک کی تردید کر دی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version