Advertisement

وزیراعظم کل اسپیشل ٹیکنالوجی زون کا افتتاح کریں گے

وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کل ہری پور میں پاکستان ڈیجیٹل سٹی اسپیشل ٹیکنالوجی زون کا افتتاح کریں گے۔

پاکستان ڈیجیٹل سٹی پر 1 ارب 31 کروڑ روپے لاگت آئے گی اور یہ 86 کنال اراضی پر تعمیر کیا جائے گا۔

پاکستان ڈیجیٹل سٹی ہری پور حکومت خیبر پختونخوا کا آئی ٹی کے شعبے میں فلیگ شپ منصوبہ ہے۔

اس منصوبے سے پاکستان ڈیجیٹل سٹی میں آئی ٹی انڈسٹری کو ایک ہی جگہ تمام سہولیات میسر آئیں گی جبکہ پاکستان ڈیجیٹل سٹی میں آئی ٹی انڈسٹری بہتر انداز میں کلسٹر کی شکل میں کام کرسکے گی۔

پاکستان ڈیجیٹل سٹی سے الیکٹرانکس انڈسٹری، سافٹ ویئر ہاوسز، موبائل فون انڈسٹری، ٹیکنالوجی انکیوبیٹرز، کمپیوٹرز انڈسٹری سمیت دیگر شعبوں کو فائدہ ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
تمباکو اب بھی لوگوں کی جانیں لے رہا ہے، ترجمان صدر مملکت مرتضیٰ سولنگی
صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
مصطفیٰ کمال کی سعودی ہم منصب فہد بن عبدالرحمن سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
بغیر ڈرائیور خودکار ٹیکسی لندن میں کب چلیں گی؟ گوگل نے بتا دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version