Advertisement

پی آئی اے کا آسٹریلیا سمیت کئی ممالک کے لیے براہ راست پروازیں چلانے کا فیصلہ

قومی ایئرلائن (پی آئی اے) کی جانب سے آسٹریلیا  سمیت کئی ممالک کے لیے براہ راست پروازیں چلانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پی آئی اے نے آسٹریلیا، مالدیپ اور ہانگ کانگ کے لیے پاکستان سے براہ راست پروازوں کی منصوبہ بندی پر کام تیز کردیا ہے۔

سی ای او پی آئی اے ایرمارشل ارشد ملک کا کہنا ہے کہ استنبول اور بنکاک کے لیے بھی دوبارہ براہ راست فضائی آپریشن شروع کرنے کا پلان ہے۔

 ایرمارشل ارشد ملک سی ای او پی آئی اے کا کہنا تھا کہ برطانیہ، امریکا اور یورپی ملکوں کے لیے براہ راست پروازیں بحالی کے لیے یورپی، برطانوی اور امریکی سول ایوی ایشن اتھارٹی سے بات چیت جاری ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ایاسا نے یورپی ملکوں کے لیے پروازیں چلانے کے لیے آڈٹ کا کہا ہے، آڈٹ کلیئر ہوتے ہی پروازیں بحال ہو جائیں گی۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
گزشتہ سال محروم رہ جانے والے عازمین حج کی رجسٹریشن کا آج آخری دن
ملکی معیشت کیلیے اچھی خبر، زرمبادلہ کے ذخائر میں نمایاں اضافہ
ریکوڈک معاہدوں میں بڑی پیش رفت، ای سی سی نے حتمی منظوری دے دی
پاکستان نے 50 کروڑ ڈالر یوروبانڈ کی بروقت ادائیگی کا انتظام کرلیا
خضدار میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 بھارتی سرپرست دہشتگرد واصلِ جہنم
دریائے سندھ اور بیراجوں میں پانی کی صورتحال سے متعلق تازہ ترین اعداد و شمار جاری
Advertisement
Next Article
Exit mobile version