Advertisement

ہماری کوشش ہے کہ بارش میں شہریوں کو مشکلات کا سامنا نہ ہو، ایڈمنسٹریٹر کراچی

مرتضیٰ وہاب

جب میئر، وزیر اعلیٰ اور وزیر اعظم ہمارا ہو گا تو فرق نظر آئے گا، مرتضیٰ وہاب

ایڈمنسٹریٹر کے ایم سی سندھ حکومت کے ترجمان و مشیر قانون سندھ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ ہماری کوشش ہے کہ بارش میں شہریوں کو مشکلات کا سامنا نہ ہو۔

مرتضیٰ وہاب کراچی شہر کے دورے پر روانہ ہوگئے ہیں، انہوں نے میٹروپول، ایم اے جناح روڈ، اولڈ سبزی منڈی، اسٹیڈیم روڈ، یونی ورسٹی روڈ، نیپا چورنگی اور ملحقہ علاقوں کا دورہ کیا۔

ایڈمنسٹریٹر کراچی نے شہر میں ہلکی بارش کے بعد کی صورتحال کا جائزہ لیا۔

ایڈمنسٹریٹر کے ایم سی سندھ حکومت کے ترجمان و مشیر قانون سندھ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھا کہ شہر میں کہیں بھی بارش کا پانی جمع نہیں ہے، بلدیاتی عملہ سڑکوں پر موجود ہے، ہماری کوشش ہے کہ بارش میں شہریوں کو مشکلات کا سامنا نہ ہو۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ملیر جیل کے قیدی نے زہر کھا کر خودکشی کر لی
لوئر دیر میں آپریشن، 7 بہادر جوان شہید، 10 بھارتی اسپانسرڈ خارجی ہلاک
عہدہ سنبھالنے پر وزیراعظم شہباز شریف کا سشیلہ کارکی کو اہم پیغام
وزیراعظم شہباز شریف عرب اسلامک سمٹ میں شرکت کے لیے دوحہ روانہ ہوں گے
سیلابی پانی نے کوٹلہ مہر علی کو نگل لیا، لوگ چارپائیوں پر ڈرم رکھ کر جان بچانے لگے
سندھ میں نگلیریا سر اٹھانے لگا،کراچی کا نوجوان جاں بحق ، اموات کی تعداد 5 ہوگئی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version