Advertisement

قازقستان میں مقیم پاکستانیوں کے لیے ہیلپ ڈیسک قائم ، ترجمان دفتر خارجہ

عاصم افتخار نے کہا ہے کہ قازقستان میں مقیم پاکستانیوں کے لیے پاکستانی سفارت خانہ میں ہیلپ ڈیسک قائم کر دیا گیا ہے ۔

ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار احمد نے قازقستان کی صورتحال پر بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانیوں کی مدد کے لئے وزارت خارجہ قازقستان میں پاکستانی سفارت خانے کے ساتھ قریبی رابطے میں ہے۔

انہوں نے کہا کہ سفارتخانے کے مطابق قازقستان میں  تمام پاکستانی محفوظ ہیں ، ہنگامی خدمات کی ضرورت والے پاکستانیوں کی سہولت کے لیے نورسلطان اور الماتی میں “ہیلپ ڈیسک” قائم کیا گیا ہے۔

قائم کیے گئے ہیلپ ڈیسک فون نمر درج ذیل ہیں۔

نورسلطان میں الطاف حسین (ڈپٹی ہیڈ آف مشن، نورسلطان)

Advertisement

فون نمبر +77753712102

الماتی میں محمد فاروق (تجارت اور سرمایہ کاری کونسلر، الماتی)

فون نمبر +77004488032

محسن راشد (قونصلر اتاشی)

فون نمبر +77026572163

 عاصم افتخار نے کہا کہ قازقستان میں مقیم تمام پاکستانی ضروری نقل و حرکت پر پابندی لگائیں ، کسی بھی ہنگامی صورت حال کی صورت میں سفارت خانے سے قریبی رابطے میں رہیں۔

Advertisement

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
آصف علی زرداری چین کے دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
روانڈا میں پاکستانی سفیر کا ڈاکٹر اکبر نیازی ٹیچنگ اسپتال کا دورہ، دو طرفہ تعاون پر زور
کولاچی میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن،7 خوارجی ہلاک
سمندر پار پاکستانیوں کے بغیر پاکستان کی معیشت آگے نہیں بڑھ سکتی، وزیراعظم
وفاقی حکومت کا قرضہ جون 2025 تک 80 ٹریلین روپے ہوگیا
عالمی امن کا دن؛ پاک فوج کا قابل تحسین کردار
Advertisement
Next Article
Exit mobile version