Advertisement

محکمہ صحت سندھ کا انوکھا فیصلہ، ویکسی نیشن سینٹرز کے اوقات کار کم کردئیے

محکمہ صحت سندھ کا کورونا اور اومیکرون وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظرایک انوکھا فیصلہ سامنے آیا ہے۔

ذرائع محکمہ صحت سندھ کے مطابق شہرقائد کے کورونا ویکسی نیشن سینٹرز کے اوقات کار کم کردئیے گئے ہیں۔

تمام میگا سینٹرز صبح 8 سے رات 8 بجے تک سروس فراہم کررہے ہیں۔

ذرائع کے مطابق ویکسی نیشن کے آغاز پر میگا سینٹرز کو 24 گھنٹے کھلے رکھنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔

ایکسپو سینٹر ،جناح اسپتال ،خالق دینا ہال ،کورنگی نمبر پانچ ،سمیت متعدد سینٹرز پر عملہ بھی محدود کردیا گیا ہے۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد 13 لاکھ سے تجاوز کر گئی

ذرائع محکمہ صحت کے مطابق عوام کی جانب سے ویکسی نیشن میں عدم دلچسپی کے باعث یہ فیصلہ کیا گیا، کم تعداد میں لوگ بوسٹر ڈوز لگوانے آرہے ہیں۔

گزشتہ 24 گھنٹوں میں 28 ہزار ڈوز لوگوں کو لگائے گئے، کراچی میں اب تک 52 فیصد آباد نے ویکسی نیشن کروائی ہے۔

 66 لاکھ 94 ہزار سے زائد افراد نے صرف پہلی خوراک لگائی ہے، 43 لاکھ 9 ہزار سے زائد لوگوں نے دوسری ڈوز لگاکر کورس مکمل کیا ہے۔

ذرائع محکمہ صحت سندھ کے مطابق 3 کڑور کی آباد میں صرف 42 لاکھ افراد نے مکمل ویکسی نیشن کا کورس کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وزیر اعظم کی دوحہ میں سعودی ولی عہد سے ملاقات؛ فیلڈ مارشل بھی موجود
دوحہ میں عرب اسلامی ہنگامی اجلاس؛ وزیراعظم کی عالمی رہنماؤں سے اہم ملاقاتیں
صدر مملکت کا دورہ چین کے موقع پر شنگھائی الیکٹرک کے چیئرمین سے ملاقات
خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں؛ 31 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
کیش لیس اکانومی؛ پاکستان اور یو اے ای کے درمیان تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
کراچی، لانڈھی میں واٹر ٹینکر کی ٹکر سے ماں بیٹا جاں بحق، ایک زخمی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version