ن لیگ نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس بلانے کے لیے ریکوزیشن جمع کرادی، عظمی بخاری

مسلم لیگ (ن) پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس بلانے کے لیے ریکوزیشن جمع کرادی۔
عظمی بخاری نے اپنے جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ ریکوزیشن قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کی جانب سے جمع کروائی گئی ہے، ریکوزیشن میں تمام مسلم لیگ (ن) پنجاب کے ایم پی ایز کے دستخط موجود ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ریکوزیشن میں مری سانحہ، فارن فنڈنگ اور کھاد قلت پر بحث کروانے کا مطالبہ کیا گیا، ریکوزیشن جمع ہونے کے بعد 14 دن کے اندر پنجاب اسمبلی کا اجلاس طلب کرنا لازم ہوتا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

