Advertisement

بالی وڈ کے ایکشن ہیرو جان ابراہم ایک فلم کے کتنے پیسے لیتے ہیں؟

بالی وُڈ کے مشہور ایکشن ہیرو جان ابراہم نے ایک مرتبہ پھر فلم کی فیس میں 3 گنا اضافہ کردیا۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق جان ابراہم اپنی ایک کے بعد ایک کامیاب فلموں کے بعد فیس میں اضافہ کر رہے ہیں۔

حال ہی میں جان کی زبردست ایکشن فلم ‘ستیہ میوا جیاتے 2’اور ‘بٹلہ ہاؤس ‘کی کامیابی کے بعد جان نے اپنی فیس میں تین گنا مزید اضافہ کر دیا ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق جان نے فلمساز آدتیہ چوپڑا کی فلم ‘پٹھان ‘کے لیے 20 کروڑ روپے لیے تھے اور ایک ماہ بعد ہی انہوں نے ‘ایک ولن ریٹرنز’ سائن کی ہے جس کے لئے انہوں نے 21 کروڑ روپے بطور فیس وصول کیے ہیں۔

بھارتی میڈٰیا کا کہنا ہے کہ گزشتہ تین سالوں میں جان نے اپنی فیس میں تین گنا اضافہ کیا ہے۔

Advertisement

یاد رہے کہ جان کو ایکشن فلموں کے لئے بہترین اداکار مانا جاتا ہے جان نے 2003 میں  اپنی فلم جسم سے کیرئیر کا آغاز کیا تھا جس میں ان کی ادکاری کو بےحد پسند کیا گیا اور ان کے کیرئیر نے اونچی اُڑان بھری۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version