مِنا طارق کی نکاح کی تصاویر اور ویڈیو وائرل

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی نامور اداکارہ مِنا طارق کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوچکا ہے جس کی تیاریاں گزشتہ کئی روز سے جاری تھیں۔
اداکارہ مِنا طارق کے نکاح کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میدیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔
یاد رہے کہ اداکارہ مِنا طارق پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف سینیئر اداکارہ روبینہ اشرف کی بیٹی ہیں جو کہ اب تک بہت سے کامیاب ڈراموں کا حصہ بن چکی ہیں۔
گزشتہ روز اداکارہ مِنا طارق کی مایوں کی تقریب کا اہتمام کیا گیا تھا
دوسری جانب اس تقیب میں شوبز کی اہم شخصیات نے بھی اپنی شرکت کو یقینی بنایا تھا۔
خیال رہے کہ اداکارہ مِنا طارق اپنے منگیتر کے ساتھ اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرتی ہوئی نظر آتی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

