Advertisement

کورونا خطرناک حد سے بھی تجاوز کرگیا؛ تعلیمی ادارے بند کرنے کے حوالے سے بڑا فیصلہ

تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز

کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیشِ نظر اسلام آباد انتظامیہ اور وزارتِ تعلیم نے تعلیمی ادارے بند کرنے کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا ہے۔

اپنے ایک بیان میں  ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات نے کہا کہ کورونا کیسز آنے پر اسکول بند کرنے کے بجائے صرف کلاس کو چھٹی دی جائے گی ، فیصلہ بچوں کی تعلیم کے حرج کو روکنے کے لیے کیا گیا۔

نئی پالیسی پر انتظامیہ نے شہر بھر میں صرف کلاس روم بند کرنےکی ہدایات جاری کردیں جس کے بعد ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس کو بھی ڈپٹی کمشنر آفس نے ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
آذربائیجان ٹورازم بورڈ کا کامیاب روڈ شو اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version