کراچی: پولیس کی کارروائی، اسٹریٹ کرائم گروہ کا کارندہ گرفتار

کراچی میں پولیس نے کارروائی کے دوران انتہائی مطلوب اسٹریٹ کرائم گروہ کا کارندہ گرفتار کرلیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ڈکیت کراچی شہر کے مختلف مقامات پر چھینا چھپٹی کی وارداتوں میں ملوث ہے، گرفتار ملزم کی شناخت زاہد مسعود ولد حبیب اللہ مسعود کے نام سے ہوئی۔
ترجمان ڈسٹرکٹ ایسٹ پولیس کا کہنا ہے کہ دوران گرفتاری ملزم سے ایک پستول اور 5 گولیاں برآمد ہوئی ہیں، ملزم اسٹریٹ کرائم سمیت جرائم کی متعدد وارداتوں میں ملوث ہے، ملزم کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

