Advertisement

داسو پراجیکٹ پاکستان کے استحکام کے لئے اہم منصوبہ ہے، چیئرمین واپڈا

چیئرمین واپڈا

چیئرمین واپڈا

چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ (ریٹائرڈ) جنرل مزمل حسین نے کہا ہے کہ داسو پراجیکٹ پاکستان کے استحکام کے لئے اہم منصوبہ ہے۔

لیفٹیننٹ جنرل مزمل حسین (ریٹائرڈ) نے داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کا دورہ کیا ہے، چیئرمین واپڈا نے اپنے دورے میں داسو پراجیکٹ پر تعمیراتی کام کا جائزہ لیا۔

پراجیکٹ حکام کی جانب سے چیئرمین واپڈا کو داسو پراجیکٹ پر پیش رفت کے بارے میں بریفنگ دی گئی، بریفنگ میں بتایا گیا کہ داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کی 8 سائٹس پر بیک وقت تعمیراتی کام جاری ہے۔

چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ (ریٹائرڈ) جنرل مزمل حسین کا کہنا تھا کہ داسو پراجیکٹ سے قومی نظام میں سستی، ماحول دوست پن بجلی کی بڑی مقدار شامل ہوگی، داسو پراجیکٹ پاکستان کے استحکام کے لئے اہم منصوبہ ہے، داسو پراجیکٹ پر تعمیراتی اہداف کے بر وقت حصول کو یقینی بنایا جائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پی ٹی آئی کو بڑا سیاسی دھچکا لگ گیا
پاکستان نے اخراجات کو کم کرنے کا پلان آئی ایم ایف سے شیئر کردیا
فیکٹریوں اور بینکوں سے بھاری رقم لے کر جانے والوں کو لوٹنے والا سب سے بڑا گروہ پکڑا گیا
رواں مالی سال معاشی شرح نمو کا ہدف حاصل نہ ہونے کا خدشہ
کرغزستان سے پاکستانیوں کی واپسی کیلئے کے پی حکومت کا اہم اعلان
پاکستان اور ترکیہ دوملک اور ایک قوم ہیں، ترک وزیر خارجہ
Next Article
Exit mobile version