Advertisement

خاتون ہوائی جہاز کے واش روم میں نومولود بچہ پھینک کر فرار

 

خاتون کی ہوائی جہاز کے واش روم میں موجود کوڑے دان میں نومولود بچہ چھوڑ کر فرار ہونے کی کوشش، ائیر پورٹ عملے نے خاتون کو پکڑ لیا۔

تفصیلات کے مطابق ماریشس ائیرپورٹ کے عملے کو چیکنگ کے دوران جہاز کے واش روم میں موجود کوڑے دان سے نومولود بچہ ملا۔

ماریشس میں طیارے کے واش روم سے نومولود بچہ برآمد ہونے کے بعد ایک خاتون کوشک کی بنیاد پرگرفتارکرلیا گیا جبکہ خاتون نے نومولود بچے کی ماں ہونے سے صاف انکار کر دیا۔

تاہم مڈغاسکر سے تعلق رکھنے والی اس بیس سالہ خاتون کے انکار کے بعد بچے اور خاتون کا طبی معائنہ کیا گیا جس میں یہ بات سامنے آئی کہ اسی خاتون نے بچے کو جنم دیا ہے۔

Advertisement

خاتون نے نومولود بچے کو جہاز کے واش روم میں رکھے کوڑے دان میں پھینک کر فرار ہونے کی کوشش کی تاہم جہاز کے عملے نے فوری کارروائی کرتے ہوئے خاتون کو دھر لیا اور تحقیقات شروع کر دیں۔

خاتون کو نومود بچے کو جہاز کے واش روم میں پھینکنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے اور خاتون کے خلاف قانونی کارروائی کی جا رہی ہے۔

 

 

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے پابند نہیں، نیتن یاہو
جنگ بندی معاہدے کی پاسداری کیلئے اسرائیل پر دباؤ ڈالا جائے ، حماس کا مطالبہ
بھارتی ٹاٹا گروپ غزہ نسل کشی میں اسرائیل کا مدد گار رہا ، تفصیلی رپورٹ منظر عام پر آ گئی
مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم نہ کرنے کا امریکی مؤقف قابلِ ستائش ہے، حماس
امریکہ کینیڈا تجارتی مذاکرات ختم، صدر ٹرمپ ٹیرف کے خلاف کینیڈین اشتہار پر برہم
نیتن یاہو نے مغربی کنارے کے انضمام سے متعلق ٹرمپ کا بیان مسترد کر دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version