صندل خٹک ترکی کی سڑکوں پر ڈانس کرنے لگیں، ویڈیو وائرل

پاکستان کی مشہور ٹک ٹاکر صندل خٹک نے اپنے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔
صندل خٹک کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ ترکی میں موجود ہیں اور ڈانس کر رہی ہیں۔
گزشتہ دنوں ویڈیو کے شیئر ہونے کے بعد حریم اور صندل خٹک کو سو شل میڈیا صارفین کی جانب سےسخت تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا۔
اس سے قبل حریم شاہ کی جانب سے انسٹاگرام پر شئیر کی جانے والی ویڈیو میں ٹک ٹاکر صندل خٹک کو بیک وقت ایک دوسرے کا بوسہ لیتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
ویڈیو میں دیکھا گیا کہ حریم اور صندل خٹک پیٹ کے بل لیٹی ہوئی ہیں اور دونوں ٹک ٹاک بنارہی ہیں۔
تاہم دونوں ٹک ٹاکر انڈین گانے کتنا انوکھا بندھن ہے یہ گانا شروع کردیتی ہیں اور دیکھتے ہی دیکھتے ایک دوسرے کے لبوں پر بوسہ کرتی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

