صبور علی اور علی انصاری کی مایوں کی تصاویر اور ویڈیو وائرل

پاکستانی اداکارہ صبور علی اور اداکار علی انصاری کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوچکا ہے۔
اداکارہ صبور اور اداکار علی کی مایوں کی ویڈیو اور تصاویر تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔
Advertisement
Advertisement
اس سے قبل اداکار صبور اور اداکار علی کی ڈھولکی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی۔
Advertisement
گزشتہ برس صبور علی اور علی انصاری کا رشتہ طے ہوا تھا جس کے بعد ان کی منگنی بھی ہوئی تھی۔
Advertisement
واضح رہے کہ اس حوالے سے دونوں نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کے ذریعے پوسٹ جاری کرتے ہوئے بھی اپنے مداحوں کو آگاہ کیا تھا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement