Advertisement

پاکستان سپر لیگ کے الانسز اب پاکستان کرکٹ بورڈ کے لیے سر درد بن گئے

پاکستان سپر لیگ کے الانسز اب پاکستان کرکٹ بورڈ کے لیے درد سر بن گئے ہیں کیونکہ اتنے سالوں بعد 5 جنوری کو قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کے دوران آڈٹ رپورٹ ایک بار پھر موضوع بحث بنی۔

تفصیلات کے مطابق پی سی بی کے سابق چیئرمین نجم سیٹھی اور بورڈ کے دیگر اعلی ارکان نے پی ایس ایل کے لیے کام کرنے والے آفیشلز کو الانس دینے کا فیصلہ کرلیا،تنخواہ کا کچھ فیصد بطور الانس دینے کا فیصلہ کیا گیا۔

 کچھ اہلکار چھ ماہ سے کام کر رہے تھے جبکہ کچھ ایک ماہ سے کام کر رہے تھے، انہیں کام کی رقم کے حساب سے الانس دیا جاتا تھا، لیکن جب میڈیا میں یہ رپورٹس سامنے آئیں تو تنخواہوں کے ساتھ الانسز کو لازمی قرار دے دیا گیا۔

ذرائع کے مطابق اگر یہ معاملہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کے سامنے رکھا گیا تو اہلکاروں کو اپنے الانسز واپس کرنا پڑ سکتے ہیں ۔

آڈٹ رپورٹ کے مطابق 11 آفیشلز نے اس کا فائدہ اٹھایا ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بارش سے کرکٹ آسٹریلیا کو ایک ملین ڈالرز کا نقصان
تیسرے ون ڈے میں جنوبی افریقہ کو بدترین شکست؛ پاکستان نے سیریز اپنے نام کرلی
سری لنکا نے پاکستان کے دورے کے لیے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی اسکواڈز کا اعلان کردیا
شائقین کیلیے خوشخبری، ایشین گیمز، پین ایم اور اولمپک گیمز میں کرکٹ ایونٹ شامل
دبئی، آئی سی سی میٹنگ جاری، ممبران پاک بھارت کرکٹ بورڈ میں سیزفائر کے خواہاں
بگ بیش لیگ کی انتظامیہ نے شائقین کرکٹ کی دلچسپی کیلیے منفرد اسکیم متعارف کرا دی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version