پاکستان رینجرز سندھ کی جانب سے کراچی میں فری میڈیکل کیمپ کا اہتمام

پاکستان رینجرز سندھ کی جانب سے کراچی میں فری میڈیکل کیمپ کا اہتمام کیا گیا ہے۔
ترجمان رینجرز سندھ کے مطابق 2000 سے زائد مریضوں جن میں خواتین، بچے اور بزرگ بھی شامل تھے کا طبی معائنہ کیا اورمفت ادویات فراہم کی گئی ہیں۔
سندھ رینجرز کے ترجمان نے بتایا کہ مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات نے فری میڈیکل کیمپ کا دورہ کیا۔
ترجمان رینجرز سندھ کا کہنا ہے کہ پاکستان رینجرز سندھ کی جانب سے بچوں میں تحائف اور مستحق خواتین میں کپڑے بھی تقسیم کیے گئے۔
واضح رہے کہ علاقے کے لوگوں نے پاکستان رینجرز سندھ کی جانب سے کیے جانے والے اس اقدام کو سراہا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

