Advertisement

صحت کارڈ غریبوں کے لئے بڑی نعمت ہے،صدر مملکت

صدر مملکت

نیا چینی سال پاک چین تعلقات کے لیے یادگار ثابت ہو گا، صدر مملکت

صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی نے کہا ہے کہ صحت کارڈ غریبوں کےلئے بڑی نعمت ہے۔

صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی نے انسداد ٹی بی سے متعلق کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ٹی بی ایسا مرض نہیں جسے چھپایا جائے، ٹی بی کا ماضی میں علاج موجود نہیں تھا۔

انہوں نے کہا کہ گزشتہ دنوں شعبہ صحت میں بہت سی کامیابیاں ملی ہیں، صحت کارڈ غریبوں کےلئے بڑی نعمت ہے۔

صدرمملکت کا کہنا تھا کہ پولیو پر قابو پانے میں بڑی حد تک کامیاب ہو چکے ہیں، افغانستان میں بھی پولیو پر قابو پانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

ڈاکٹرعارف علوی نے کہا کہ غذائی قلت بھی ایک اہم مسئلہ ہے، عالمی اداروں نے انسداد ٹی بی کے لئے بڑا تعاون کیا۔

Advertisement

انہوں نے یہ بھی کہا کہ پاکستان کو کورونا کے اثرات سے بچانے کے لئے کوشاں ہیں، بہترین حکمت عملی سے کورونا وبا پر قابو پایا۔

صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی کا مزید کہنا تھا کہ ٹی بی کے حوالے سے آگاہی پھیلانے کی ضرورت ہے، امید ہے آنے والے سالوں میں ٹی بی کے مریضوں کی تعداد میں کمی واقع ہوگی۔ 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مفتی تقی عثمانی اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر دنیا کے با اثر مسلمانوں کی فہرست میں شامل
27 ویں آئینی ترمیم قومی اسمبلی سے پہلے سینیٹ میں پیش کی جائے، اسحاق ڈار
پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے چینی کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ حکومت کو قرار دے دیا
انتونیو گوتریس سے ملاقات، صدر زرداری کا خود مختار فلسطینی ریاست کے قیام پر زور
کراچی میں بے رحم قاتل ٹریفک نے 10 ماہ میں 733 افراد کو لقمہ اجل بنا لیا
اسلام آباد ایئرپورٹ پر انجینیئرز کی ہڑتال، پی آئی اے کی آٹھ پروازیں منسوخ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version