Advertisement

قائد اعظم فٹ بال چیمپئین شپ، البدر فٹ بال ٹیم فاتح قرار پائی

ایوب پارک فٹ بال گراونڈ میں قائد اعظم فٹ بال چیمپئین شپ کے فائنل میں البدر فٹ بال ٹیم فاتح قرار پائی جبکہ  جناح فٹ بال ٹیم دوسرے نمبر پر رہی ۔

تفصیلات کے مطابق فائنل میچ کے لیے خصوص تقریب منعقد کی گئی جس کے مہمان خصوصی ممبر کینٹ بورڈ حاجی ظفر اقبال اور کرنل (ر) ظفر عاصم تھے ۔

اس موقع پر حاجی ظفر اقبال نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ انٹر نیٹ اور موبائل کے دور میں جب نوجوان صحت مند سرگرمیوں کی جانب کم توجہ دے رہے ہیں ،اس ٹورنامنٹ کا انعقاد ایک احسن اقدام ہے کیونکہ تعلیم اور ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کے استعمال کے ساتھ ساتھ صحت مند سرگرمیوں کو فروغ دنا بھی ہماری اہم زمہ داری ہے تا کہ پاکستان قوم ہر لحاظ سے ایک صحت مند قوم بن سکے ۔

انہوں نے فاتح ٹیم کے کھلاڑوں میں انعامات بھی تقسیم کیے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستانی موقف کی فتح ، بھارت جیت گیا مگر بھارتی بائیکاٹ مہم ناکام
پاکستان سے ٹاکرا ! بھارت میں منتر، جادو ٹونہ اور تہمات کا طوفان
سکھر میں ہندو برادری کی جانب سے پاکستان کی جیت کے لیے خصوصی پوجا
ایشیا کپ: بھارت کے خلاف پاکستان نے حکمت عملی بنا لی
ایشیا کپ: بھارت کے خلاف میچ میں حارث رؤف کو بڑا دھچکا
ایشیا کپ: پاکستان کیخلاف میچ سے قبل اہم بھارتی کھلاڑی انجرڈ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version