Advertisement

پی آئی اے کا سعودی عرب جانے والے مسافروں کی سہولت کے لیے بڑا فیصلہ

قومی ایئرلائن پی آئی اے نے سعودی عرب میں اپنے مسافروں کو لازمی قرنطینہ کے لیے 11 کمپنیوں کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

پی آئی اے ذرائع کے مطابق  “منازل المختارا، “دیافہ انٹرنیشنل”، ” بسمہ عمار گروپ، “اے برکا” نامی کمپنیز سے قرنطینہ سے متعلق پی آئی اے کے مسافروں کو سعودی میں خدمات فراہم کرینگی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ دعا المدینہ، الحبیب، فنادیک، النزاوے، المتار، ٹریول ڈیسٹینیشن اور آئی ٹرپ نامی کمپنیز بھی سعودی عرب میں پی آئی اے کے مسافروں کو قرنطینہ کی خدمات فراہم کرنے والے کمپنیز کی فہرست میں شامل ہے۔

پی آئی اے ذرائع کے مطابق پی آئی اے انتظامیہ نے چھان بین کے بعد 11 کمپنیز کو سعودی عرب میں اپنے مسافروں کو قرنطینہ سے متعلق خدمات کا معاہدہ کیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کے مسافر تمام 11 کمپنیوں کے قرنطینہ کی خدمات حاصل کرنے کے کے لیے وائوچر کا استعمال کرسکیں گے۔

Advertisement

پی آئی اے ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ سعودی حکومت نے مسافروں کے سعودی عرب  پہنچنے پر لازمی طور قرنطینہ کی شرط عائد کر رکھی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ملیر جیل کے قیدی نے زہر کھا کر خودکشی کر لی
لوئر دیر میں آپریشن، 7 بہادر جوان شہید، 10 بھارتی اسپانسرڈ خارجی ہلاک
عہدہ سنبھالنے پر وزیراعظم شہباز شریف کا سشیلہ کارکی کو اہم پیغام
وزیراعظم شہباز شریف عرب اسلامک سمٹ میں شرکت کے لیے دوحہ روانہ ہوں گے
سیلابی پانی نے کوٹلہ مہر علی کو نگل لیا، لوگ چارپائیوں پر ڈرم رکھ کر جان بچانے لگے
سندھ میں نگلیریا سر اٹھانے لگا،کراچی کا نوجوان جاں بحق ، اموات کی تعداد 5 ہوگئی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version