Advertisement

پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی کا  فاطمہ ثناءکے لیے خصوصی ایوارڈ کا اعلان

پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی نے قومی خواتین کرکٹر فاطمہ ثناء کے لئے خصوصی ایوارڈ کا  اعلان کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق جاوید آفریدی نے کہا کہ پشاور زلمی جانب سے فاطمہ ثنا ءکو حوصلہ افزائی کے لیے خصوصی انعام دیں گے

ان کا کہنا تھا کہ آئی سی سی ایوارڈز جیتنے والی فاطمہ ثناء پاکستانی خواتین کے لیے رول ماڈل ہیں ۔

واضح رہے کہ آئی سی سی نے پاکستانی کھلاڑی فاطمہ ثناء کو ویمنز ایمرجنگ کرکٹر آف دی ایئر قرار دیا ہے۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے قومی ویمنز ٹیم کی کھلاڑی فاطمہ ثناء کو گذشتہ سال 24 وکٹیں لینے پر سال 2021 کی ویمنز ایمرجنگ کرکٹر آف دی ایئر قرار دیا گیا ہے۔

Advertisement

جاوید آفریدی نے  آئی سی سی ایوارڈ جیتنے پر بابر اعظم ، محمد رضوان اور شاہین شاہ آفریدی کو بھی مبارک باد  پیش کی۔

انہوں نے کہا کہ  کھلاڑیوں نےایوارڈ جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دوسرا ون ڈے، جنوبی افریقا نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی
دسویں تھل جیپ ریلی کا آغاز، ملک بھر سے ریسرز مظفرگڑھ پہنچ گئے
پاکستان میں فٹبال کے فروغ کے لیے واضح روڈ میپ کی ضرورت ہے، نائب صدر فیفا
دسویں تھل جیپ ریلی 2025 کے رنگا رنگ مقابلوں کا کل سے آغاز
سول ایوی ایشن کرکٹ ٹورنامنٹ ، فائنل میں لاہور ایئرپورٹ نے کوئٹہ کو شکست دیدی
پہلا ون ڈے؛ پاکستان نے جنوبی افریقا کو 2 وکٹوں سے شکست دے دی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version