Advertisement

روات اور واپڈا ٹاؤن لاہور کے گرد اسٹیشنز پر ہائی پاور ٹرانسفارمر نصب،این ٹی ڈی سی

جلی کی بڑھتی طلب کے پیش نظر روات اور واپڈا ٹاؤن لاہور کے  گرد اسٹیشنز پر ہائی پاور ٹرانسفارمر نصب  کر دئے گئے۔

تفصیلات کے مطابق 500کے وی گرڈا سٹیشن روات  اور 220کے وی گرڈ اسٹیشن واپڈا ٹاؤن لاہور کی استعداد میں اضافےکیلئے ٹرانسفارمرز لگا دیئے گئے ہیں۔

ترجمان نیشنل ٹرانسمیشن  اینڈ ڈیسپیچ   کمپنی(این ٹی ڈی سی) کا کہنا ہے کہ ترسیلی نظام میں نقائص کا خاتمہ ،موسم گرما میں صارفین کو بجلی کی بلا تعطل فراہمی میں مدد ملے گی۔

ترجمان این ٹی ڈی سی کا مزید کہنا تھا کہ ترسیلی نظام میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے کیلئے ملک بھر  میں گرڈ اسٹیشنز کی استعداد بڑھانے کا کام تیزی سے جاری ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سیلاب کے باعث معاشی ترقی میں کمی اور مہنگائی بڑھنے کا خدشہ ہے، عالمی بینک
ایس-ٹریک پورٹل کی بندش، چینی کی فراہمی رک گئی، قیمتیں بڑھنے کا خطرہ
سعودی عرب سے ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری، اعلیٰ سطحی کاروباری وفد پاکستان پہنچ گیا
ایف پی سی سی آئی کا تجارتی خسارے میں خطرناک اضافے پر اظہار تشویش
کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
بلومبرگ نے پاکستان کو دنیا کی دوسری ابھرتی ہوئی معیشت قراردیدیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version