Advertisement

ایسی دلچسپ تصاویر جو ثابت کرتی ہیں کہ دنیا میں دو طرح کے افراد پائے جاتے ہیں

دنیا میں دو طرح کے افراد پائے جاتے ہیں جو ایک ہی کام کو دو مختلف طریقوں سے کرتے ہیں جانئیے دلچسپ تصاویر کے ذریعے۔

کپڑے تہہ کر کے الماری میں طریقے سے رکھنے کی عادت ہر کسی کی نہیں ہوتی کچھ لوگ صرف ضروری کپڑوں کو ہی اہمیت دیتے ہیں اور دیگر کو ایسے ہی پھینک دیتے ہیں۔

دو افراد دو مختلف انداز سے ایک ہی جیسی مکئی کھاتے ہیں اور یقیناً اسے کھانے کا کوئی خاص قانون یا طریقہ بھی نہیں ہے۔

Advertisement

اس کے علاوہ ہر کسی کا ڈش رکھنے کا طریقہ الگ ہوتا ہے، کچھ لوگ سنک میں ایک بھی ڈش نہیں چھوڑ سکتے اور دوسرے ڈھیر ہونے تک انتظار کرتے ہیں۔

کچھ لوگ چائے کے ذائقے کو مزید طاقتور بنانے کے لیے ٹی بیگ کو کپ میں ہی چھوڑ دیتے ہیں اور کچھ لوگ نکال دیتے ہیں۔

پڑوسیوں کی دو اقسام جن میں سے ایک کا گارڈن مناسب تراش خراش کے ساتھ ہے جبکہ دوسرے کو اپنے گارڈن کے لئے وقت نکالنے کی ضرورت ہے۔

Advertisement

 ایک ہی ڈش کو کھانے کے دو طریقے بس بات اپنی اپنی پسند کی ہے۔

اس کا انحصار بھی آسانی پر ہے بہت سے لوگ جب بھی اپنے جوتے پہنتے ہیں تب ہی فیتے لگاتے ہیں اور دوسرے ہر وقت فیتے باندھے رکھتے ہیں۔

جار سے جام یا مایونیز نکالنے کے لئے کچھ افراد خاص قسم کی چھری کا استعمال کرتے ہوئے جبکہ دوسرے وہ جو کسی بھی چمچ سے ہی یہ کام کرلیتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سوشل میڈیا ٹرینڈز فالو کرنے والے کن ذہنی امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
سال 2026 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟ جانیے
پلاسٹک سے پاک حیرت انگیز فولڈ ایبل واٹر بوتل تیار
Advertisement
Next Article
Exit mobile version