Advertisement

خیر پور ٹامیوالی کے قریب ٹریفک حادثہ، متعدد افراد زخمی

خیر پور ٹامیوالی کے قریب ٹریفک حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق بس میں سوار غلام شبیر اے ایس آئی جاں بحق ہوگئے، حادثہ بسوں کے آپس میں ٹکرانے سے پیش آیا، پولیس کی بھاری نفری اور ریسکیو ادارے موقع پر موجود ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو نکالنے اور طبی امداد کا کام جاری ہے، ڈی ایس پی خیر پور، ایس ایچ او خیرپور پولیس نفری کے ہمراہ موجود ہیں۔

ڈی پی او محمد فیصل کامران نے بتایا کہ زخمیوں کو فوری طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔

ترجمان پولیس کے مطابق ڈی پی او کی ہدایت پر مزید نفری جائے حادثہ کیلئے روانہ ہوگئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
’ن لیگ نے 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری کیلئے پیپلزپارٹی سے حمایت مانگ لی‘
رواں مالی سال کے ترقیاتی فنڈز میں 300 ارب روپے کی کٹوتی کی تجویز
’’کراچی میں روڈ نہیں، صرف چالان ہیں، فیصلہ واپس نہ لیا گیا تو احتجاج ہوگا‘‘
پاکستان غزہ جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد کیلئے واضح موقف پیش کرے گا، دفترخارجہ
مشرف علی زیدی عالمی میڈیا کےلئے ترجمان وزیراعظم مقرر، عطا اللہ تارڑ کی تصدیق ، نو ٹیفکیشن جاری
پنجاب اسمبلی کا 34 واں اجلاس کل شروع ہوگا، اہم بلز اور حکومتی امور پر بحث متوقع
Advertisement
Next Article
Exit mobile version