Advertisement

ٹیسٹ کرکٹر عابد علی کی صحت میں بہتری آنے لگی

قومی ٹیسٹ کرکٹر عابد علی کی صحت میں بہتری  آنے لگی،ڈاکٹرز نے عابد علی کو سفر کی اجازت دے دی۔

تفصیلات کے مطابق  ٹیسٹ اوپنر نے پوسٹ آپریشن ری ہیب بھی مکمل کرلیا، عابد علی کا ری ہیب دو ہفتے تک کراچی میں جاری رہا۔

کرکٹر  عابد علی کل واپس اپنے گھر لاہور آجائیں گے ۔

واضح رہے کہ وہ قائداعظم ٹرافی کے دوران دل کے عارضے میں مبتلا ہوگئے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
 پی سی بی کا 2025-26 سیزن کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ کنٹریکٹس کا اعلان
نوجوان کرکٹر پریکٹس کے دوران گیند لگنے سے جاں بحق
جنوبی افریقا نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 55 رنز سے شکست دیدی
پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو بیٹنگ کی دعوت
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج، ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version