دوستوں کے ہاتھوں قتل ہونے والے طالب علم کے قتل کی صلح ہوگئی

ڈجکوٹ میں ایک ماہ قبل دوستوں کے ہاتھوں قتل ہونے والے طالب علم علی کے قتل کی صلح ہو گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق 11 دسمبر کو سالگرہ تقریب میں 15 سالہ طالب میٹرک کا طالب علم گولی لگنے سے قتل ہو گیا تھا، قتل کا مقدمہ تھانہ ڈجکوٹ میں درج ہوا اور ملزمان گرفتار کر لئے گئے تھے۔
معززین شہر رانا نگہبان، رانا جہاں زیب، رانا بشارت علی کی کاوشوں سے صلح ہو گئی، مدعی مقدمہ فوجی منظور نے ملزمان کو رضائے الٰہی کے لئے معاف کر دیا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

