Advertisement

سنی لیونی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

بالی ووڈ اداکارہ سنی لیونی کی ویڈیو سوشل میڈیا پرتیزی سے وائرل ہوگئی۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سالہ اداکارہ سنی لیونی  اپنے بیٹوں کے ساتھ مالدیپ میں  چھٹیاں گزار رہی ہیں

حال ہی میں انہوں نے اپنے سفر سے ایک دلکش ویڈیو شیئر کی ہے۔

اداکارہ کی جانب سے انسٹاگرام پر شیئر کی جانے والی ویڈیو میں انہیں شارک کو کھانا کھلاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

انسٹاگرام پر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے اداکارہ نے کیپشن میں لکھا کہ مجھے اس جگہ سے پیار ہوگیا ہے۔

انہوں نے پوسٹ میں اپنے ہوٹل اور دوسروں کو ٹیگ کرتے ہوئے اسے ’شاہی تجربہ‘ قرار دیا۔

Advertisement

اداکارہ سنی لیونی کی ویڈیو کو اب تک 19 لاکھ سے زائد لوگ دیکھ چکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ماہرہ خان کے مداحوں کے لیے بڑی خوشخبری
نیو سول کے لیجنڈ گلوکار 51 سال کی عمر میں چل بسے
آکسفورڈ میں ویڈ پینے کے بعد طالبان حملے کی یاد تازہ ہوگئی، ملالہ یوسفزئی
ایوارڈ شو میں سجل علی اور یاسر حسین کی نوک جھونک کی ویڈیو وائرل
اس میں ٹیلنٹ کہاں ہے؟ ریڈ کارپٹ پر جنت مرزا کی شرکت نے صارفین کو غصہ دلا دیا
ریڈ کارپٹ پر دنانیر مبین کی لڑکھڑاتی انٹری؛ مداحوں کے دلچسپ تبصرے وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version