Advertisement

آسٹریلین اوپن ٹینس، دفاعی چمپئین نومی اوساکا کو شاندار آغاز

سال کے پہلے گرینڈ سلم ٹورنامنٹ آسٹریلین اوپن ٹینس میں دفاعی چمپئین نومی اوساکا نے کولمبیا کی کمیلا اوساریو کو باآسانی شکست دے دی۔

آسٹریلین اوپن ٹینس 2019 کی چمپئین نے پہلے سیٹ مین 0-5 سے کمیلا اوساریو کے خلاف برتری حاصل کی، انہوں نے 3-6 ، 3-6 سے دونوں سیٹ میں کامیابی حاصل کی۔

نومی اساکا چار ماہ کے طویل وقفے کے بعد ٹینس کورٹ میں واپس آئیں ہیں ۔ 24 سالہ نومی اساکا ایونٹ میں 13 ویں نمبر کے طور پر شرکت کر رہی ہیں۔

کامیابی کے بعد نومی اساکا نے کہا کہ انہوں نے بہت اچھا کھیلا ، میں نے میلبرن میں 24 میں 23 میچز میں کامیابی حاصل کی ہے۔

نومی نے کہا کہ مجھے گرم ماحول پسند ہے اور جب میں یہاں پہنچی تو سب نے نہایت گرمجوشی سے میرا استقبال کیا، مجھے یقین ہے کہ اس کا مجھ پر مثبت اثر پڑے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
میچ سے قبل بھارتی کپتان کا پاکستانی ٹیم سے متعلق ایک اور بیان سامنے آگیا
بڑے ٹاکرے سے قبل قومی ٹیم کی پری میچ پریس کانفرنس منسوخ
سپر فور مرحلہ: بھارت کو شکست دینے کے لیے قومی ٹیم کا بڑا پلان تیار
ایشیا کپ: پاک بھارت میچ کے ٹکٹس کی مانگ میں اضافہ، قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ
فائنل سے پہلے فائنل: پاک بھارت ہائی وولٹیج ٹاکرا اتوار 21 ستمبر کو ہوگا
ایشیا کپ 2025: سپر فور مرحلے کی ٹیموں کا انتخاب مکمل، شیڈول جاری
Advertisement
Next Article
Exit mobile version