Advertisement

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات؛ حلقہ بندیوں کی ابتدائی فہرست جاری 

ضمنی انتخابات

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے لئے الیکشن کمیشن کی جانب سے حلقہ بندیوں کی ابتدائی فہرست جاری کر دی گئی ہے۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کی گئی حلقہ بندیوں کی ابتدائی فہرست کے مطابق اسلام آباد میں 100 نیبرہڈ کونسلیں تشکیل دی گئی ہیں۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کیے جانے والے اعلامیے کے مطابق ہر نیبرہڈ کونسل کے اندر چار وارڈز بنائے گئے ہیں، حلقہ بندیوں کی ابتدائی فہرست کو آویزاں کر دیا گیا ہے۔

Advertisement

الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ اس حوالے سے ان پر تجاویز اور اعتراضات 9 جنوری تا 23 جنوری 2022 تک دائر کیے جا سکتے ہیں۔

الیکشن کمیشن کے مطابق حلقہ بندی اتھارٹی 24 جنوری تا 7 فروری 2022 تک تجاویز اور اعتراضات کو نمٹائے گی۔

الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ نیبرہڈ کونسلوں اور وارڈ کے حتمی حلقہ بندی کی فہرست 16 فروری 2022 کو جاری کی جائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف بڑی کامیابی، نامور گینگز ہتھیار ڈالنے پر آمادہ
علیمہ خان کیخلاف تیسری بار ناقابل ضمانت وارنٹ جاری؛ گرفتار کرنے کا حکم
24 کروڑ لوگوں کے مستقبل کا فیصلہ کرنے والوں کے کردار کو نظرانداز نہیں کیا جاسکتا، مصطفیٰ کمال
جنگ بندی معاہدہ؛ امید ہے اب امن لوٹے گا، پاکستان و افغانستان کے تعلقات معمول پر آجائیں گے، وزیردفاع
سہیل آفریدی کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی درخواست پر اعتراضات دور
دیوالی کے روز بھی لاہور کی فضا آلودہ، حکومت کی شہریوں سے احتیاط کی اپیل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version